Learn hot to chane the topic in spoken english conversation by a examples of everyday use sentences given below.
- Let’s change the topic.
- لیٹس چینچ دا ٹاپک
- چلو موضوع بدلتے ہیں۔
- I nearly forgot.
- آئی نیرلی فاورگاٹ
- میں تو تقریباً بھول گیا تھا۔
- Shall we postpone this topic?
- شیل وی پوسٹ پون دس ٹاپک
- کیا ہم اس موضوع کو ملتوی کرلیں؟
- We better leave this topic.
- وی بیٹر لیف دس ٹاپک
- ہمیں اس موضوع کو چھوڑ دینا چاہیے۔
- We will talk about this later but first tell me.
- وی ویل ٹاک ابوٹ دس لیٹر بٹ فرسٹ ٹیل می
- ہم اس موضوع پر بعد میں بات کریں گے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ۔
- In short.
- ان شورٹ
- مختصر یہ کہ۔
- So briefly we can say.
- سو بریفلی وی کین سے
- تو اختصار سے ہم کہہ سکتے ہیں۔
- So the final result is.
- سو فائنل وی کین سے
- تو آخری نتیجہ نکلتا ہے۔
- So it is concluded that.
- سو اٹ از کنکلو ڈڈ دیٹ
- تو حاصل ہوا کہ
- Summarizing we can say.
- سمارائیزنگ وی کین سے
- مختصر کرتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں۔
Change the topic in spoken english images