General knowledge quiz with answers | Quiz in urdu

General knowledge quiz with answers Quiz in urdu

This blog is all about general knowledge questions with answers. Theses general knowledge quiz will help you to improve your iq and general knowledge as wellas for the preparation of competitive exams such as Punjab public service commission (ppsc jobs), spsc (Sindh public service commission), bpsc (Baluchistan public service commission), kpsc (khyber Pakhtunkhwa public service commission), ots jobs (open testing service), navy jobs, air force jobs, army jobs, cts jobs (candidate’s testing service), pts jobs (Pakistan testing service), nts jobs (national testing service) etc.

online general knowledge quiz with answers
online general knowledge quiz with answers
Answers General knowledge quiz
فرانس پیرس کس ملک کا دارالحکومت ہے

جرمنی

برلن کس ملک کا دارالحکومت ہے

امریکہ واشنگٹن ڈی سی کس ملک کا دارالحکومت ہے
انگلینڈ لندن کس ملک کا دارالحکومت ہے
سری جے ور دھنے پورا کوٹلے اس سے قبل کولمبو تھا (Sri Jayawardenepura Kotte) سیری لنکا کے دارالحکومت کا نام کیاہے
نے پائی تا اس سے قبل رنگون میانمار جا دارالحکومت تھا (Naypyidaw) میانمار کے دارالحکومت کا نام کیاہے
ڈھاکہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت کا نام کیاہے
پری محل باغ شاہ جہاں کے بیٹے دار اشکوہ نے کیا بنوایاتھا
مشرقی یروشلم فلسطین کے دارالحکومت کا نام کیاہے
دمشق شام کے دارالحکومت کا نام کیاہے
new general knowledge quiz with answers
new general knowledge quiz with answers
Answers General knowledge quiz

لاہور

پنجاب پبلک لائبریری پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کس شہر میں واقع ہے

نشان پاکستان

سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے جبکہ سب سے بڑا سول اعزاز کیاہے
محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون اور کم عمر وزیر اعظم کونسی ہے
زاہد حسین سٹیسٹ بنک کے سب سے پہلے گورنر کونساہے

جنرل محمد ایوب خان

پاکستان کے پہلے چیف من مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کونساہے

سکھر بیراج

پاکستان کے سب سے پہلے بیراج کا نام جو 1932 میں بنا کونساہے

واشنگٹن

فاصلوں کا شہر کس کو کہتے ہیں

بنارس بھارت

مندروں کا شہر کس کو کہتے ہیں

روم اٹلی

پوپوں کا شہر کس کو کہتے ہیں

نیویارک

 بلند عمارتوں کا شہر کس کو کہتے ہیں

تھائی لینڈ

دنیاں کا سب سے زیادہ قدرتی ربڑ پیدا کرنے والا ملک کونساہے
general knowledge quiz with answers
general knowledge quiz with answers
Answers General knowledge quiz

اٹلی

پیساٹا ور کہاں واقع ہے

پشاور

پھولوں کا شہر کس کو کہتے ہیں

لاہور

کالجوں کا شہر کس کو کہتے ہیں

ملتان

بزرگوں اور صوفیاء کرام کا شہر کس کو کہتے ہیں

روم

اٹلی کے دارالحکومت کا نام کیاہے

کوالمپور

ملائیشیا کے دارالحکومت کا نام کیاہے

ینگون

رنگوں کا نیا نام کیاہے

میانمار

برما کا نیا نام کیاہے

اجودھن پور

پاکپتن شریف کا پورانا نام کیاہے

منٹگمری

ساہیوال کا پورانا نام کیاہے
general knowledge quiz pakistan
general knowledge quiz pakistan
Answers General knowledge quiz
ٹکا بنگلہ دیشی کرنسی کا کیا نام ہے
سر سید احمد خان  تحریک علی گڑھ کے بانی کا نام کیاہے
ذوالحج اسلامی سال کا آخری مہینہ کیا کہلاتاہے
مولانا شبیر احمد عثمانی س: 15 اگست 1947 کو کراچی میں پہلی بار پاکستانی پرچم کشائی کا اعزاز کس کو حاصل ہوا؟
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا کار خانہ پاکستان سٹیل کس شہر میں ہے؟
5 میل چترال کو شمالی علاقوں سے ملانے والی لواری سرنگ پاکستان کی سب سے لمبی سرنگ کتنی لمبی ہے
 بہالپور تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں شامل ہونے والی پہلی ریاست کا کیا نام ہے
 قوت مدافعت ایڈز جسم سے کیا ختم کرتی ہے
سرخ پیلا اور نیلا بنیادی رنگ کتنے ہوتے ہیں اور کون سے ہیں
بر اعظم ایشیا سب سے بڑے بر اعظم کا نام کیاہے

 

general knowledge quiz multiple choice
general knowledge quiz multiple choice
Answers General knowledge quiz

چین

دنیاں کا سب سے زیادہ سیمنٹ بنانے والا ملک کونساہے

امریکہ

دنیاں کا سب سے زیادہ الموینم پیدا کرنے والا ملک کونساہے

چلی

دنیاں کا سب سے زیادہ تانبا پیدا کرنے والا ملک کونساہے

ایکس کار پرویشن نیو یارک امریکہ

دنیاں کی سب سے بڑی تیل کمپنی کونسی ہے

جاپان

دنیاں کا سب سے زیادہ موٹر گاڑیاں بنانے والا ملک کونساہے

ٹیکسلا

قدیم گندھار تہزیب کا مرکز کونسا شہر تھا

ڈھاکہ

مسجدوں کا شہر کونساہے

موہنجو داڑو

قدیم سندھ تہذیب کا مرکز کونسا شہر تھا

مردوں کا شہر

موہنجو داڑو کا لفظی مطلب کیاہے

لاڑکانہ

موہنجوڈارو کا قدیم شہر صوبہ سندھ کے کونسے ضلع میں واقع ہے
ساہیوال قدیم سندھ تہذیب کا شہر ہٹربہ کونسے ضلع میں واقع ہے
general knowledge quiz in urdu
general knowledge quiz in urdu
Answers General knowledge quiz

چین

آبادی کے لحاظ سے دنیاں کا سب سے بڑا ملک کونساہے

انڈونیشیا

آسیان کا صدر دفتر کہاں ہے

یکم مئی

محنت کشوں مزدوروں کا عالمی دن کب منایا جاتاہے

رباط

مراکش کا دار الخلافہ کا نام کیاہے

حفیظ جالندھری

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا

28 مئ

یوم تکبیر کب منایا جاتاہے

سری لنکا

آدمی کی چوٹی کس ملک میں ہے

گرینڈ ٹرنک روڈ

جی ٹی روڈ کس کا مخففف ہے

قلی قطب شاہ

پہلا صاحب دیوان شاعر کونساہے

حضرت انسان

علامہ اقبال کی آخری نظم نام کیاہے

general knowledge quiz game

 

 

2022 general knowledge quiz

Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *