Today we have a fresh blog of spoken English learning English sentences with Urdu translation of Speak fluent English with Urdu translation 2023.
- Either your brother has committed theft.
- یا تم نے چوری کی ہے یا تمہارے بھائی نے۔
- Either I or my brother has bought a new pen.
- یا میں نے میرے بھائی نے نیا قلم خریدا ہے۔
- Neither he nor his friend is honest.
- نہ وہ دیانتدار ہے نہ اس کے دوست۔
- Work hard otherwise you will fail.
- محنت کرو ورنہ فیل ہوجاؤ گے۔
- Were they making a noise?
- کیا وہ شور مچا رہے تھے؟
- It was raining.
- بارش ہورہی تھی۔
- Walk slowly, otherwise you will fall.
- آہستہ چلو ورنہ گرجاو گے۔
- It had not been raining since morning.
- بارش صبح سے نہیں ہورہی تھی۔
- They had been weeping since evening.
- بچہ شام سے رورہا تھا۔
- Although he is poor, yet he is honest.
- اگرچہ وہ غریب ہے لیکن بہت دیانتدار ہے۔
- Although he is the youngest, yet he is intelligent.
- حلانکہ وہ سب سے چھوٹا ہے لیکن زہین ہے۔
- Scarcely had I reached home, when the rain stopped.
- میں بمشکل گھر پہنچا ہی تھا کہ بارش بند ہوگئی۔
- Can you swim?
- کیا تم تیر سکتے ہو؟
- May I come in?
- کیا میں اندر آجاؤں؟
- He may reach here in time.
- شاید وہ یہاں آجائے۔
- I had never seen such a lion before.
- میں نے پہلے کبھی ایسا شیر نہیں دیکھا تھا۔
- You had gone before I came.
- میرے آنے سے پہلے تم جاچکے تھے۔
- Had you take your meal after we left?
- کیا تم نے ہمارے جانے کے بعد کھانا کھایا تھا؟
- Had the clock struck ten before you came?
- کیا تمہارے آنے سے پہلے کلاک نے دس بجا دئیے تھے؟
- His fame had spread far and wide before he died.
- اس کے مرنے سے پہلے اس کی شہرت ہر طرف پھیل چکی تھی۔
- I had never eaten such a delicious fruit before.
- میں نے ایسا مزیدار پھل پہلے کبھی نہیں کھایا تھا۔
- May he succeed?
- خدا کرے وہ کامیاب ہوجائے۔
- I told him that he might go.
- میں نے اس سے کہا کہ وہ چلا جائے۔
- You might see him now.
- تم اب اس سے مل لو۔
- She was not combing her hair.
- وہ اپنے بالوں میں کنگھی نہیں کررہی تھی۔
- Was the car not running at full speed?
- کیا موٹر کار پوری رفتار سے نہیں جارہی تھی؟
- As soon as I came out of the house, the police came.
- جونہی میں گھر سے باہر نکلا پولیس آگئ۔
- He ought to look after his children.
- اسے اپنے بچوں کا دھیان رکھنا چاہیے۔
- His brother may have advised him.
- شاید اس کے بھائی نے اسے نصحیت کردی ہو۔
- He work hard so that he may pass.
- وہ محنت کرتا ہے تاکہ پاس ہوجاے۔
- I might have been a lawyer.
- میں وکیل بن سکتا ہوں۔
- He may have eaten food.
- شاید اس نے کھانا کھالیا ہو۔
- It is pleasant today.
- موسم خوشگوار ہے۔
- It is the first of April today.
- آج اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔
- It is our duty to love our country.
- ہمارا فرض ہے کہ اپنے ملک سے محبت کریں۔
- They were sprinkling water in the courtyard.
- وہ صحن میں پانی چھڑک رہے تھے۔
- What have you been doing since noon?
- تم دوپہر سے کیا کررہے ہو؟
- This book is neither good nor interesting.
- یہ کتاب نہ تو اچھی ہے نہ دلچسپ ہے۔
- He has been waiting for me since evening.
- وہ شام سے میرا انتظار کررہے ہیں۔
- The boy was reading his lesson.
- لڑکا اپنا سبق یاد کررہا ہے۔
- Was he groaning with pain?
- کیا وہ درد سے کراہ رہا تھا.
- He was not speaking truth.
- وہ سچ نہیں بول رہا تھا۔
- The students were wasting their time.
- طلبہ وقت ضائع کررہے تھے۔
- I had hardly bought the ticket, when the train stared.
- میں نے ابھی ٹکٹ خریدا تھا کہ گاڑی چل دی۔
- She was doing chores.
- وہ گھر کے کام کررہی تھی۔
- She mopped the kitchen floor.
- اس نے کچن کے فرش پر پوچا لگایا۔
- She is hanging the clothes.
- وہ کپڑے لٹکا رہی ہے۔
- Peel these potatoes.
- یہ آلو چھیل دو۔
- Eat meal slowly.
- کھانا آرم سے کھاؤ۔
- You ate very little.
- آپ نے بہت کم کھایا ہے۔
- Chew the food properly.
- کھانا اچھے سے چباو۔
- Don’t tease other.
- دوسروں کو تنگ مت کرو۔
- Talk respectfully to elders.
- بڑوں سے آداب سے بات کرو۔
Speak fluent english with urdu translation images 2023