Here is some important Interesting Questions With Answers.
جوابات |
دلچسپ سوالات |
| سوڈیم | وہ کونسی چیز ہے جس کو پانی میں ڈالا جائے تو جلنے لگتی ہے؟ |
| نارتھ کوریا | وہ کونسا ملک ہے جہاں نیلے رنگ کی جینز نہیں پہن سکتے؟ |
| ناریل | وہ کیا ہے جسے ہم کھاتے بھی ہے اور پیتے بھی ہیں؟ |
| اپنا نام | وہ کیا ہے جو آدمی اپنی زندگی میں سب سے زیادہ سنتا ہے؟ |
| اونٹ | وہ کونسا جانور ہے جو 15 دن بغیر پانی پیے زندہ دہ سکتا ہے؟ |
| China | دنیا میں سب سے زیادہ بڑی فوج کس ملک کی ہے ؟ |
| سانپ | وہ کونسا جانور ہے جو بغیر پیرؤں کے تیزی سے دوڑتا ہے؟ |
| Platinum & Uranium | ایسی دھات کے نام بتائیں جن کی قیمت سونے سے بھی زیادہ ہے؟ |
| برف | وہ کیا ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی اور پانی ڈوبا نہیں سکتا؟ |
| انڈیا میں | دنیا میں سب سے زیادہ Movies کس ملک میں بنتی ہے؟ |
Interesting Questions With Answers pictures











