Check some new Riddles In Urdu With Answers 2022.
جواب |
سوال |
انڈہ | وہ کونسی چیز ہے جس کو استعمال سے پہلے توڑ دیا جاتا ہے |
آنکھ | انسانی جسم کا کونسا حصہ ہے جس کا ہم صابن سے نہیں دھوسکتے؟ |
دھواں | وہ کیا ہے جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتا ہے؟ |
سورج مکھی کا پھول | وہ کون ہے جو سارا دن سورج کی طرف دیکھتا رہتا ہے؟ |
غصہ | وہ کونسی چیز ہے جو حرام ہے لیکن اسے پینے سے ثواب ملتا ہے؟ |