Here is some improtant General Knowledge Questions With Answers. These are very famous World GK Quiz Questions and Answers 2022 below
جوابات |
دلچسپ سوالات |
ایران نے |
پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟ |
پیرو میں |
دنیا میں سب سے زیادہ مچھلیاں کس ملک میں پکڑی جاتی ہیں؟ |
خودکشی |
وہ کونسا جرم ہے جس کی کوشش کرنے پر قانونی سزا ہے مگر اسے کرلینے پر کوئی قانونی سزا نہیں؟ |
شور |
وہ کونسی چیز ہے جس کی گاڑی کی ضرورت بھی نہیں مگر پھر بھی گاڑی اس کے بغیر نہیں چل سکتی؟ |
شہد کی مکھی |
وہ کونسا جانور ہے جس کی 18 آنکھیں ہوتی ہے؟ |
Snail |
وہ کونسا جانور ہے جو تین سال تک سوسکتا ہے؟ |
Green apples اور Peppermint |
وہ کون سے دو پھل ہیں جنہیں سونگھ کر وزن کم کیا جاسکتا ہے؟ |
امریکہ میں |
دنیا میں سب سے زیادہ سڑکیں کس ملک میں ہیں؟ |
1472 میں اٹلی میں |
دنیا میں سب سے پہلا بینک کب اور کہاں قائم ہوا تھا؟ |
سڑک
|
وہ کونسی چیز ہے جس کا سایہ نہیں ہوتا؟ |