Interesting Questions With Answers Quiz 2 | Impossible Questions To Answer

Interesting Questions With Answers Quiz 2 | Impossible Questions To Answer

Here in this blog today we have fresh Interesting Questions With Answers quiz part 2 of 2020 which you have Impossible Questions To Answer. In these Trick Questions That Will definetily Stump The Smartest Minds of others, first you get answer here for mind trick questions and you will be able to ask your friends Trick Questions Hard, Funny, Best and very famous.

Interesting Questions With Answers Quiz 2

وہ کونسی حالت ہے جب مسلمان پر ہر حلال چیز بھی حرام ہو جاتی ہے؟
نماز کی حالت
وہ کونسا ملک ہے جس کے باشندے بیت الخلاء میں کھانا کھاتے ہیں؟
تائیوان
جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر 2 ماہ بعد تبدیل ہوتا ہے؟
آنکھوں کی پتلی
وہ کونسا جانور ہے جو بچوں کو دودھ پلاتا ہے؟
چمگادڑ
اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کریں تو جم جاتی ہے؟
انڈہ
پاکستان کا وہ کونسا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں؟
پاکپتن شریف
دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے؟
شیر
وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو اتنی بڑھتی ہے؟
عقل اور علم
وہ کونسا جانور ہے جو آواز نہیں نکال سکتا؟
زرافہ
وہ کونسا واحد نر جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے؟
سمندری گھوڑا
وہ کونسا پھل ہے جس میں ٪25 آکسیجن ہوتی ہے؟
سیب apple

Interesting Questions With Answers Quiz 2 Pictures

Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *