Islamic Knowledge Quiz With Answers | Hard Islamic Quiz Questions And Answers

Islamic Quiz With Answers In urdu

Here today we have new Islamic Knowledge Quiz with Answers which were very helpful to learn Advanced Islamic knowledge with the help of these Islamic question. In this blog you will get top most important and famous Islamic general knowledge quiz and their respective flashcards as well as written script of given Advanced Islamic questions with answers.

Islamic Knowledge Quiz With Answers script

شداد نے زمین پر جنت کس پیغمبر کے زمانے میں بنائی تھی؟
حضرت ہود
کس انسان کی مدد میں اللہ تعالیٰ لگا رہتا ہے؟
اپنے بھائی کی مدد کرنے والا
کس مسجد میں 70 انبیاء کرام مدفین ہیں؟
مسجد حنیف
کونسے نبی حکیم لقمان کے استاد تھے؟
حضرت داؤد
عورت کا کونسا پھل کھانے سے بچہ خوبصورت پیدا ہوتا ہے؟
آم
کتنے پیغمبروں کے نام اُن کے پیدا ہونے سے پہلے رکھے گئے؟
5
وہ کونسا جانور ہے جس کی گردن نہیں ہوتی؟
مینڈک
وہ کونسا واحد انسان ہے جس نے شیطان کو گرفتار کیا تھا؟
حضرت معاذ بن جبل
کس انسان کی دعا فرشتوں کی دعا کے مانند کہا گیا ہے؟
بیمار
وہ کونسا ملک ہے جہاں چوری کرنے پر کوئی سزا نہیں ملتی؟
اٹلی
انسانی جسم کے کوسنے 2 حصے مرنے کے بعد بھی بڑھتے رہتے ہیں؟
بال اور ناخن
کونسا انسان جنت میں جانے کے بعد دنیا میں واپس آنے کی خواہش کرے گا؟
شہید
مال غنیمت اللہ تعالیٰ کی راہ میں سب سے کس نبی نے خرچ کیا؟
حضرت ابراہیم
انسان کی وہ کونسی چیز ہے جو مرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے زندہ ہوجاتی ہے؟
روح
وہ کونسا پتھر ہے جو آگ میں بھی گرم نہیں ہوتا؟
حجراسود
کس نبی کے بال ایک فرشتہ کاٹتا تھا؟
حضرت آدم
کس کافر بادشاہ نے سب سے پہلے سولی کی سزا دی تھی؟
فرعون
دنیا میں سب سے پہلے کونسی فصل کاشت کی گئی تھی؟
جو کی

Islamic Knowledge Quiz With Answers Flashcards

Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *