a
ہمارے واٹس ایپ گروپ سے متعلق اچھی خبر۔ اب ہمارے پاس پی ڈی ایف میں روزانہ 10 اردو اخبارات اور 15 انگریزی قومی اور بین الاقوامی اخبارات ہیں۔
آپ بھی جوائن کریں۔👇
Join Now
آج کل آن لائن ارننگ کا رجحان بڑھ رہا ہے- انٹرنیٹ پر آن لائن کام کر نا بلکل مشکل کام نہیں ہے لیکن اس کیلئے مکمل گائیڈ لائن کی ضرورت ہوتی ہے
واٹس ایپ گروپس بنائے ہیں۔
آپ بھی جوائن کریں۔ 👇
عمر اور تعليم کی کوئی حدنہيں۔ یہ موقعہ ان سب کے
لیے ہے جو بہت ذيادہ پيسہ کمانا چاہتے ہيں۔
Join Now
ہزاروں سٹوڈنٹس ہمارے واٹس ایپ گروپس میں فری انگلش
سیکھ رہے ہیں۔ آپ بھی جوائن کریں۔
Hello everyone here we have new 2022 Paheliyan With Answer In Urdu. In this very blog we have some new riddles with right answers. So lets start
جواب |
سوال |
بلب | شیشے کا ہے ایک مکان اندر لوہے کا سامان۔ |
قسم | ایک چیز ایسی کہلائے ہر مذہب کا آدمی کھائے۔ |
روپیہ | جب بھی وہ کچھ لینے جائے چیز آجائے خود نہ آئے۔ |
عقل | اس نے سب کے کام سنوارے ورنہ ہوتے احمق سارے |
جائے نماز | جس کے پاؤں کے نیچے آئے کانوں کو وہ ہاتھ لگائے۔ |