Strange questions answer quiz 01 | Interesting riddles with answers
Here is very tricky riddles with answers. Check correct answer of riddles below

Answer: ریکارڈ

Answer: پاوڈر

Answer: قبرستان

Answer: حجام

Answer: دودھ

Answer: منڈی بہاوالدین

Answer: برٹش پاونڈ

Answer: آم

Answer: جس دن اس کی تنخوا آتی ہے

Answer: بلڈ بینک
Check correct answer of Strange questions
وہ کیا ہے جو ایک غریب آدمی توڑ دے تو امیر بن سکتا ہے |
ریکارڈ |
وہ کون سا ڈر ہے جو خواتین کو خوبصورت بناتا ہے |
پاوڈر |
وہ کون سی جگہ ہے جہاں مرد ہر وقت جا سکتا ہے مگر عورت زندگی میں صرف ایک بار جا سکتی ہے |
قبرستان |
وہ کون سا انسان ہے جس کے آگے بادشاہ بھی اپنا سر جھکا لیتے ہیں |
حجام |
وہ کون سی چیز ہے جس کے پھٹنے پر آواز نہیں آتی |
دودھ |
پاکستان کے کس شہر کو شیروں کا شہر کہا جاتا ہے |
منڈی بہاوالدین |
دنیا کی سب سے پرانی کرنسی کون سی ہے |
برٹش پاونڈ |
اس پھل کا نام بتائیں جسے کھانے سے بچے خوبصورت پیدا ہوتے ہیں |
آم |
وہ کون سا دن ہے جس دن دنیا کی سخت سے سخت بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے |
جس دن اس کی تنخوا آتی ہے |
وہ کون سا بینک ہے جہاں پیسے نہیں ملتے |
بلڈ بینک |
Excellent.