Strange questions answer quiz 01 | Interesting riddles with answers

Here is very tricky riddles with answers. Check correct answer of riddles below

tricky riddles with answers
وہ کیا ہے جو ایک غریب آدمی توڑ دے تو امیر بن سکتا ہے

Answer: ریکارڈ

hard riddles with simple answers
وہ کون سا ڈر ہے جو خواتین کو خوبصورت بناتا ہے

Answer: پاوڈر

super funny riddles
وہ کون سی جگہ ہے جہاں مرد ہر وقت جا سکتا ہے مگر عورت زندگی میں صرف ایک بار جا سکتی ہے

Answer: قبرستان

hard riddles with answers
وہ کون سا انسان ہے جس کے آگے بادشاہ بھی اپنا سر جھکا لیتے ہیں

Answer: حجام

brain teasers riddles with answers
وہ کون سی چیز ہے جس کے پھٹنے پر آواز نہیں آتی

Answer: دودھ

best riddles with answers in urdu
پاکستان کے کس شہر کو شیروں کا شہر کہا جاتا ہے

Answer: منڈی بہاوالدین

riddles for adults
دنیا کی سب سے پرانی کرنسی کون سی ہے

Answer: برٹش پاونڈ

hard riddles with simple answers
اس پھل کا نام بتائیں جسے کھانے سے بچے خوبصورت پیدا ہوتے ہیں

Answer: آم

brain teasers riddles with answers
وہ کون سا دن ہے جس دن دنیا کی سخت سے سخت بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے

Answer: جس دن اس کی تنخوا آتی ہے

50 examples of riddles with answers
وہ کون سا بینک ہے جہاں پیسے نہیں ملتے

Answer: بلڈ بینک

Check correct answer of Strange questions

Strange questions answer quiz 01 | Interesting riddles with answers

وہ کیا ہے جو ایک غریب آدمی توڑ دے تو امیر بن سکتا ہے
ریکارڈ
وہ کون سا ڈر ہے جو خواتین کو خوبصورت بناتا ہے
پاوڈر
وہ کون سی جگہ ہے جہاں مرد ہر وقت جا سکتا ہے مگر عورت زندگی میں صرف ایک بار جا سکتی ہے
قبرستان
وہ کون سا انسان ہے جس کے آگے بادشاہ بھی اپنا سر جھکا لیتے ہیں
حجام
وہ کون سی چیز ہے جس کے پھٹنے پر آواز نہیں آتی
دودھ
پاکستان کے کس شہر کو شیروں کا شہر کہا جاتا ہے
منڈی بہاوالدین
دنیا کی سب سے پرانی کرنسی کون سی ہے
برٹش پاونڈ
اس پھل کا نام بتائیں جسے کھانے سے بچے خوبصورت پیدا ہوتے ہیں
آم
وہ کون سا دن ہے جس دن دنیا کی سخت سے سخت بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے
جس دن اس کی تنخوا آتی ہے
وہ کون سا بینک ہے جہاں پیسے نہیں ملتے
بلڈ بینک
Show 1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *